ترکی اپنا نیا سیٹلائٹ 19 دسمبر کو خلا میں بھیجے کیلئے تیار


ترکی اپنا نیا سیٹلائٹ فائیو بی 19 دسمبر کو خلا میں بھیجے گا۔

انقرہ میں ترک وزیر ٹرانسپورٹ اور انفرااسٹرکچر عادل قارا اولو نے اس حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران بتایا ہے کہ سیٹلائٹ کو فرانسیسی راکٹ فالکن 9 کی مدد سےخلا میں بھیجا جائےگا۔

ترک وزیر کا مزید کہنا تھا کہ راکٹ کو فلوریڈا کے کیپ کیناورل خلائی بیس سے خلا میں بھیجا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں