ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد بھارتی کوچ روی شاستری کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق کپتان و مایہ ناز بیٹر راہول ڈریوڈ کو روی شاستری کی جگہ بھارت کا کوچ تعینات کر دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق راہول ڈریوڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد ذمہ داری سنبھالیں گے۔