نیوزی لینڈ کے بلے باز فن ایلن کا بنگلہ دیش پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فن ایلن مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں اور انگلینڈ میں روانگی 48 گھنٹے پہلے کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا اور منفی آیا تھا. ڈھاکہ پہنچنے پر ٹیسٹ مثبت آگیا. فن ایلن مکمل طور پر ہوٹل میں قرنطینہ ہے .
یاد رہے کہ نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز شیڈول ہے. سیزیز کا پہلا میچ یکم ستمبر سہ پہر 3 بجے ہوگا.