برطانیہ جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے لکھا ہے کہ برطانیہ نے سائنو ویک، سائنو فام اور کوویکسین کو اپنی ویکسینیشن فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
Good news for 🇵🇰 travellers:
🇬🇧 adds Sinonvac, Sinopharm & Covaxin to the fully vaccinated list for inward travel Rules from 22 November @WHO @Officialncoc @fslsltn @Asad_UmarMore details here 👇https://t.co/6MEGmKCubC
— Christian Turner (@CTurnerFCDO) November 9, 2021
ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے یہ بھی لکھا کہ یہ سفری قوانین 22 نومبر سے نافذ ہوں گے۔