برطانوی خاتون کا طلاق کی خوشی میں جشن

برطانوی خاتون کی جانب سے طلاق کے موقع پر شاندار جشن کا اہتمام کیا گیا ۔

نیوز 18 کی رپورٹ کے مطابق 45 سالہ برطانوی خاتون سونیا گپتا نے اپنی 17 سالہ شادی کے اختتام پر رنگ برنگی تقریب کا اہتمام کیا۔

خاتون نے طلاق کی خوشی رکھی گئی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کو مدعو کیا۔

خاتون نے طلاق کے لیے 3 سال سے کوششوں میں مصروف تھیں جس میں بالآخر وہ کامیاب ہوئیں اور اسی خوشی میں انہوں نے یہ شاندار پارٹی رکھی۔

تصاویر میں خاتون انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہیں جب کہ انہوں نے بلآخر طلاق کا سلیش بھی پہن رکھا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں