شاہ عبد العزیز یونیورسٹی میں فلکی علوم کے سعودی ماہر ملہم ہندی نے مکٗہ مکرمہ کی فضا سے بین الاقوامی خلائی مرکز کے گزرنے کی ویڈیو جاری کی ہے۔
ملہم ہندی کے مطابق ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق 6 بج کر 25 منٹ پر فضائی سیٹشن کا گزر دیکھا گیا۔’ خلائی سینٹر کا گزر تبوک سے لے کر جنوبی علاقوں تک ملک بھر میں دیکھا گیا۔’
اليوم يمكنكم مشاهدة مرور #المحطة_الفضائية_الدولية فوق أجواء #السعودية بعد مغرب اليوم
تظهر المحطة كجرم لامع يتحرك بسرعة في السماء تقطع المملكة من الشمال الى الجنوب في ٦ دقائق
تبدأ الساعة 6:26م جهة الشمال
وتختفي الساعة 6:32 جهة الجنوبيمكن مشاهدتها من جميع المناطق بالعين المجردة pic.twitter.com/8yJQYhQAMf
— الفلكي مُلهَم هندي (@MulhamH) October 9, 2021
‘خلائی سیٹشن کو دیکھنے کا بہترین وقت سورج غروب ہونے فوری بعد یا سورج طلوع ہونے سے دو گھنٹہ پہلے ہے۔’
انہوں نے ویڈیو میں بتایا کہ ‘خلائی سٹیشن کے برابر میں چمکتا تارا مشتری سیارہ ہے۔’
مرور المحطة_الفضائية_الدولية فوق مكة https://t.co/f8XdD1bfRx
— الفلكي مُلهَم هندي (@MulhamH) October 8, 2021