اب پندرہ سیکنڈ کے بجائے ایک منٹ کی ویڈیو دیکھنا بھی ممکن ہے.
انسٹاگرام نے طویل ویڈیوز کی آزمائش شروع کردی۔
انسٹاگرام انتظامیہ کے مطابق انسٹاگرام اسٹوریز میں نئے فیچر کا ٹیسٹ لیا جارہا ہے جس کا مقصد بغیر کسی تعطل کے لوگ ویڈیو دیکھ سکیں اور انہیں پوسٹ کرسکیں جبکہ ویڈیو لائیو بھی دکھائی جاسکے گی۔