امریکا کی نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کا خلائی جہاز پہلی بار عام شہریوں کو لے کر خلا میں جائے گا۔
اسپیس ایکس کی جانب سے 4 عام شہریوں کو خلا میں بھیجا جارہا ہے جو تین دن تک وہاں قیام کریں گے۔
A look at Dragon’s Cupola, which will provide our Inspiration4 astronauts with incredible views of Earth from orbit!
The crew visited the flight-hardware Cupola in California before it was shipped to Florida for integration with Dragon Resilience. pic.twitter.com/9ivMZrS1ip
— Inspiration4 (@inspiration4x) September 1, 2021
خلا میں بال کیسے دھوئیں گے؟کھانا کیسے کھائیں گے ؟ورزش کیسے کریں گے؟ امریکی سرکاری خلائی ادارے ناسا کے خلابازوں نے خلائی سیاحوں کو مفید مشورے دیے ہیں۔
اس مشن کو انسپیریشن 4 کا نام دیا گیا ہے جو کل امریکی ریاست کیلی فورنیا کے لانچ پیڈ سے خلا کی جانب سفر شروع کرےگا۔