پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر دبئی کے معروف اور بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم میں رنگنے کی ویڈیو پوسٹ کی گئی۔
Dubai’s Burj Khalifa, the world’s tallest building, illuminated with colors of the Pakistani flag this evening to mark 75th Independence Day of Pakistan. #PakistanZindabad #PakistanIndependenceDay #14AugustAzadiDay #14August @ForeignOfficePk @GovtofPakistan @FMPublicDiploPK pic.twitter.com/2eM7L5zrtK
— Pakistan Embassy UAE (@PakinUAE_) August 14, 2021
برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم میں رنگنے کے موقع پر سیکڑوں پاکستانی موجود تھے جنہوں نے آزادی کا جشن بھی منایا۔
دنیا کے بلند ترین ٹاور کو مخصوص ایل ای ڈی لائٹس کی مدد سے پاکستانی پرچم کی شکل دی گئی