پنڈورا پیپرز؛ سچن ٹنڈولکر اور شکیرا بھی آف شور کمپنیوں کے مالک نکلے

بھارتی۔کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر اور معروف گلوکارہ شکیرا بھی آف شور کمپنیوں کی مالک نکلے۔

آئی سی آئی جی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق  سچن ٹنڈولکر کے وکیل کا کہنا ہے کہ کرکٹر کی تمام انوسٹمنٹس قانونی طور پر کی گئی ہیں اور اس پر ٹیکس بھی ادا کیا گیا ہے۔

دوسری جانب شکیرا کے وکیل نے کہا ہے کہ گلوکارہ کی تمام کمپنیاں منظور شدہ ہیں، جب کہ وہ باقاعدہ طور پر ٹیکس بھی ادا کرتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں