مشتہرین کے لیے

برائے آن لائن تشہیر / مارکیٹنگ کے بارے میں استفسارات کے لیے:
معراج ملک | ہیڈ آف سیلز
فون: +92-321-3933714
ای میل: mairaj.malik@brandsynariourdu.com

تشہیر کے مواقع
برانڈ سنیریو اردو کو اردو زبان میں ایک اعلی ٰویب سائٹ کی حیثیت حاصل ہے۔اِس کی ساخت اور ڈیزائن اس طرح تیار کی گئی ہے کہ اِس کے تشہیری پروگرام نہایت عمدہ نتائج اور کلائنٹ کی توقع کے مطابق حاصل کرتے ہیں جس کے باعث لوگوں کی بہت بڑی تعداد رُجحان ساز خبروں اور طبع زاد مضامین کے لیے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کرتی ہے اور اس طرح ہمارے وزیٹرز کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔دلچسپی کی ہر خبر، ہر مضمون برانڈ سنیریو اردو پر دستیاب ہے۔

ہمارےمنفرد تشہیری اختیارات کی رینج میں ڈسپلے بینر سے لے کر ایسی کنٹنٹ مارکیٹنگ شامل ہیں جنھیں کلائنٹ کی ضرورت کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ہم اپنے تمام کلائنٹس کے لیے سماجی ذرائع ابلاغ (social media)پر چلائی جانے والی اورمعاوضے کی بنیاد پر مہمیں بھی تیار کرتے ہیں۔ ہم ایسا مواد(content)بھی پیش کرتے ہیں جو دلچسپ اور استعمال کرنے والوں سے تعلق رکھتا ہو اور جس سے مشتہرین کو موقع ملتا ہو کہ وہ اپنے برانڈ کی تشہیر اہداف کے مطابق کر سکیں۔

ڈسپلے اشتہاروں کے یونٹس
برانڈ سنیریو اردو اپنے مشتہرین کو لچک اور سہولت فراہم کرتا ہے جس کے تحت مشتہرین ایک انتہائی مؤثر مہم، جو رچ میڈیا کے فارمیٹس اور معیار پر پورا اترتی ہو اور اُن کی مارکیٹنگ کی کوششوں میں مددگار ہو۔ہم یہ لچک اپنی خصوصی تیکنکی ٹیم کے ذریعے یقینی بناتے ہیں جو تمام اقسام کے انٹر ایکٹو ڈسپلے اشتہارات کے آپشنز مثلاً روڈ بلاکس، کیٹ فش، پاپ اپ اشتہارات، ویڈیو اشتہارات اور انتہائی انٹرایکٹو فلیش اشتہارات شامل ہیں۔ اپنے مشتہرین کو مضبوط ترین اور منفرد ترین اشتہاری مہموں میں مدد فراہم کرنا،جو تمام اقسام اور اہداف کے مطابق ہو، مارکیٹوں میں ویب پر پاورفل اشتہاری پلیٹ فارم کی فراہمی ہماری ترجیح ہے۔

اشتہاروں کی قسم اور تصریحات
تشہیر کےلیے دستیاب تمام مواد برانڈ سنیریو اردو کی ایڈورٹائزنگ ٹیم کے مقرر کردہ طریقوں اور راہنما ہدایات کی پابندی کرتے ہیں۔

برانڈ سنیریو اردو کے بنیادی آن لائن یونٹس درج ذیل ہیں:

ہوم پیج اور آر او ایس

اسکائی اسکریپر(Skyscraper)
حدود: 120×600 پکسلز
فائل کا زیادہ سے زیادہ سائز: 40k
رچ میڈیا کے قابل
IAB کمپلائنٹ
ہوم پیج اور آر او ایس

درمیانی مستطیل (Medium Rectangle)
حدود: 300X250پکسلز
فائل کا زیادہ سے زیادہ سائز: 40k
رچ میڈیا کے قابل
IAB کمپلائنٹ
ہوم پیج اور آر او ایس

لیڈربورڈ(Leaderboard)
حدود: 728×90پکسلز
فائل کا زیادہ سے زیادہ سائز: 50k
IAB کمپلائنٹ
ہوم پیج اور آر او ایس

سیکشن اسپانسرشپ
اسپانسرشپ پیکیجز کی ایک رینج دستیاب ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے براہ مہربانی مذکورہ بالا ٹیم سے رابطہ کیجیے۔

ہوم پیج اور سائٹ ٹیک اوور )روڈ بلاکس(
مختلف ڈگری کے برانڈ سنیریو اردو ٹیک اوور بھی دستیاب ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے براہ مہربانی ہماری سیلز ٹیم سے رابطہ کیجیے۔

تخلیقی فارمیٹس
ہم درج ذیل فارمیٹس میں تخلیقی فائلیں قبول کرتے ہیں:
• GIFاسٹیٹک امیج
• GIF اینیمیٹیڈ امیج
• JPEG امیج
• .swf فلیش موویز

رِچ میڈیا (Rich Media)
معیار کے حوالے سے ہم IAB کی راہنما ہدایات کے تحت تیار کردہ رچ میڈیا تخلیقی مواد بھی قبول کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات اور تخلیقی مواد کے فارمیٹس اور راہنما ہدایات کے لیے براہ مہربانی ہماری سیلز ٹیم سے رابطہ کیجیے۔ ہمارے رچ میڈیا آپشنز میں ویڈیو، آڈیو، فلیش کری ایٹو اور اسپانسر کنٹنٹ شامل ہیں۔

بناوٹ (appearance)
• تمام اشتہارات کو لازماً ادارتی مواد سے نمایاں نظر آنا چاہیے۔
• ہر تخلیقی مواد کے گرد ایک گہرا سیاہ بارڈر ہونا چاہیے )کم از کم 1 پکسل(

ذمہ داری
• اسٹینڈرڈ بینراور تخلیقی اور رچ میڈیا کی فیس کی ادائیگی کی مشتہرین کے ذمے ہے۔
• تشہیر کے لیے فراہم کردہ تمام مواد کےلیے مشتہرین ذمہ دار ہیں۔

اسپانسر کیا ہوا مواد
مزید تفصیلات کےلیے ہمارا خصوصی صفحہ ملاحظہ کیجیے

برانڈ سنیریو اردو کسی بھی ایسی تشہیری مہم/مہموں کو معطل کرنے اور /یا ختم کرنے کا محفوظ رکھتا ہے جو ہماری راہنما ہدایات پر عمل نہ کریں۔ ریٹس اور معیارات میں کسی بھی اور پیشگی اطلاع کے بغیر تبدیلی کی جا سکتی ہے۔

براہ مہربانی ہمارے انٹرایکٹو تشہیری معیارات کی خلاف ورزے کے بارے میں آگاہ کیجیے۔

برانڈ سنیریو اردو پر تشہیر کےلیے اپنی دلچسپی ظاہر کرنے کا شکریہ۔