لاہور میں موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت نے لاہور میں بیس مقامات پر موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قانون نافذ کرنے والےاداروں نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بریفنگ دی۔

ذرائع کے مطابق بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں ساڑھےتین سو مقامات پر موبائل فون سروس بند کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب نے ان مقامات پر موبائل فون سروس کو بند کرنے کی منظوری دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں