انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میںکمی عبدالرزاق اپریل 27, 2022April 27, 2022 131 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر 1 امریکی ڈالر کی قدر 185 روپے 45 پیسے ہو گئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے کم ہوکر 186 روپے 50 پیسے ہو گئے ہیں۔