آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

حکومت سندھ نے ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر کامران فضل کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دے دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں