پاکستان میں بنے اسمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرازق داؤد نے بتایا کہ پاکستان میں بنے فور جی اسمارٹ فونز کی پہلی کھیپ یو اے ای برآمد کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان میں مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی اور ڈیٹا سے الیکشن کو شفاف بنایا جاسکتا ہے وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں ہونے والے فراڈ کا حل ٹیکنالوجی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نادرا ہیڈ کوارٹرز میں نئی موبائل رجسٹریشن وین کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ ، کل لاگت کیا ہوگی؟

ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، منصوبے سے محکمہ ریلوے کو 15 کروڑ روپے سالانہ بچت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے اخراجات میں کمی کے لیے ریلوے اسٹیشنوں کو مزید پڑھیں

پی ٹی اے کی لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ کو سام سنگ موبائلز کی تیاری کی اجازت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ کو سام سنگ موبائل ڈیوائسز کی تیاری کی اجازت دی ہے۔ منگل کو پی ٹی اے کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ’پی ٹی مزید پڑھیں