وزیر اعظم کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والے تین ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزا

عدالت نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والے تین ملزموں کو قید کیساتھ ساتھ جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔  جوڈیشل مجسٹریٹ رحمان الٰہی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی بہن کے گھر ڈکیتی کی مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شائقین کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شایقین کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  این سی او سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تماشائیوں کی تعداد 50 فیصدکرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔  اس سے قبل مزید پڑھیں

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کیلئے ایک دفعہ پھر بڑا ریلیف

سعودی عرب کی طرف سے ایک دفعہ پھر پاکستان کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ ،ماضی میں جہاں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں اونچ نیچ دیکھنے کو ملی تھی وہیں اب دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بحال ہوتے نظر مزید پڑھیں

حکومت رواں مالی سال میں 38بلین ڈالر کی برآمدات کرے گی، رزاق داؤد

حکومت نے رواں مالی سال میں 38بلین ڈالر کی برآمدات کرے گی اور اسے 40بلین ڈالر تک بڑھایا جائے ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم کے مشیربرائے تجارت رزاق داؤد نے گذشتہ روز پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پہلے واک ترو کورونا ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح

خیبرپختونخوا میں پہلے واک ترو کورونا ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افتتاح معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش اور ڈبلیو یچ او کے نمائندے ڈاکٹر پالیتہ ماہپالہ نے کیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران مزید پڑھیں

نوشہرہ:سکول و کالجوں کے طلباء میں ٹریفک آگاہی مہم شروع

سیف علی خان DSP ہیڈکوارٹر کا مختلف سکولوں کا دورہ۔ٹریفک کے قوانین اور اُصولوں پر تفصیلی بریفنگ۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال کے خصوصی احکامات پر نوجوان نسل کو ون ویلنگ جیسے جان لیوا کھیل سے منع کرنے اور مزید پڑھیں

موبائل ویکسینیشن سے 3 لاکھ سے زائد ویکسین لگائی گئی، علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ موبائل ویکسینیشن سے 3 لاکھ سے زائد ویکسین لگائی گئی ہیں، ہمارا ہدف 10 لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کا ہے۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے کورونا موبائل ویکسینیشن مزید پڑھیں