آج کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش کا قوی امکان

سمندری طوفان گلاب نے دوبارہ اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا، اس کے اثرات کراچی پر بھی ظاہر ہوں گے، جس سے کراچی میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو کل سے کن پابندیوں کا سامنا ہوگا؟

عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے والوں کو کل یعنی یکم اکتوبر سے مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے غیر ویکسین شدہ مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : سدرن کو ناردرن پنجاب کے ہاتھوں5 وکٹوں سے شکست

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن پنجاب نے سدرن پنجاب کو5  وکٹوں سےشکست دے دی۔  راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دسویں میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں دوسری مزید پڑھیں

عوام کو ایک اور جھٹکا؛ یکم اکتوبر پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

یکم اکتوبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی جس میں  باہمی تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ عثمان مزید پڑھیں

نورمقدم قتل کیس ، ظاہرجعفر کے والدین کی ضمانت پررہائی کی درخواستیں مسترد

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین  ذاکر جعفر اور مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ70 لاکھ ڈالر کا قرض جاری کردیا

ورلڈ بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ70 لاکھ ڈالر کا قرض جاری کردیا۔ وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے قرض وصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی بینک کی 6 شرائط پر عمل کیا ہے۔ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے تیز بارشوں کا الرٹ جاری کردیا؛ کمزور عمارتوں کو نقصان کاخطرہ

محکمہ موسمیات نے کل سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان کی تشکیل ہورہی ہے اور  ڈپریشن 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی کل آخری تاریخ ہے ،ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی،ایسے تمام افراد جنہوں نے ابھی تک اپنے انکم ٹیکس گوشوارے نہیں مزید پڑھیں