بابر اعظم کی سنچری بھی کام نہ آئی، ناردرن نے سینٹرل پنجاب کو شکست دیدی

نیشنل ٹی 20 کپ کے 11 ویں میچ میں ناردرن نے حیدر علی کی عمدہ بلے بازی کی بدولت سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے ٹاس مزید پڑھیں

معین خان اور عاقب جاوید کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی باگ دوڑ سابق کرکٹر کے ہاتھ آنے کے بعد مزید سابق کرکٹرز کو بھی اہم ذمہ داریاں ملنے کا قوی امکان ہے اور اس مقصد کیلئے معین خان اور عاقب جاوید مضبوط امیدوار مزید پڑھیں

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس 532 پوائنٹس بڑھ گیا ،100 انڈییکس 44 ہزار 899 پر مزید پڑھیں

مسافر ٹرینوں کو ایک بار پھر نجی شعبےکے اشتراک سے چلانےکا فیصلہ

حکومت نے مسافر ٹرینوں کو ایک بار پھر نجی شعبےکے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پاکستان ریلوے کے مطابق ٹرینیں نجی شعبےکے اشتراک سے چلانےکے لیے ٹینڈر اگلے ماہ جاری ہونےکا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے نئی گائیڈ لائن جاری کر دیں

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے یکم سے 15 اکتوبر تک کورونا وائرس سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کی نئی گائیڈ لائنز کے مطابق صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 50 فیصد حاضری مزید پڑھیں

سی ایس ایس 2021 تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2021 تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا، سال 2021 میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی شرح 2.11 فیصد رہی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2021 تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔فیڈرل مزید پڑھیں

موسلا دھار بارش اور سمندری طوفان کا خدشہ، امتحانات ملتوی

سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش اور سمندری طوفان کے خدشے کے پیش نظر سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے امتحانات ملتوی کردیے۔ سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے اعلامیے کے مطابق، ایسوسی ایٹ انجینیئرنگ ڈپلومہ کے آج مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی؛ بابراعظم سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابراعظم ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں جبکہ ان کی عمدہ اننگز کی بدولت سینٹرل پنجاب نے ناردرن کو جیت مزید پڑھیں

پاک بحریہ میں میری ٹائم کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاک بحریہ میں انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائیزیشن کے تحت میری ٹائم کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ میری ٹائم کے عالمی دن کی مناسبت سے پاک بحریہ میں مختلف مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے تین ائیر آفیسرز کی ائیر مارشل کے عہدوں پر ترقی

راولپنڈی:پاک فضائیہ کے تین ائیر آفیسرز کی ائیر مارشل کے عہدوں پر ترقی کر دی گئی ،ترقی پانے والوں میں ائیر مارشل چوہدری احسن رفیق، ائیر مارشل وقاص احمد سلہری اور ائیر مارشل احمد حسن شامل ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ مزید پڑھیں