دبئی ایکسپو 2020 : اکتوبر میں پاکستانی پویلین میں کون کون سے پروگرام ہوں گے؟

دنیا کا سب سے بڑا ثقافتی  و تجارتی اجتماع ایکسپو 2020 دبئی میں شروع ہوچکا ہے ۔31 مارچ 2022 تک جاری رہنے والی نمائش میں پاکستان سمیت دنیا کے 190 سے زائد ممالک شرکت کر رہے ہیں ۔ پاکستانی پویلین مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کا احتجاج، قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کیا اور اپوزیشن کے واک آؤٹ کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

سندھ: اساتذہ بھرتی ٹیسٹ کے نتائج کو محکمہ تعلیم نے مایوس کن قرار دے دیا

محکمہ تعلیم سندھ نے جونیئر اسکول ٹیچرز کے بعد پرائمری ٹیچرز کے نتائج کو بھی مایوس کن قرار دے دیا۔ سندھ میں اساتذہ کے بھرتی ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے، محکمہ تعلیم نے ان نتائج کو مایوس کن قرار دیا مزید پڑھیں

پنجاب: ائیر ایمبولینس سروس کیلئے 10 گائرو کاپٹر خریدنے کی منظوری

پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس کے لئے 10 گائرو کاپٹر خریدنے کی ابتدائی منظوری دے دی گئی۔ 10 گائرو کاپٹر کی خریداری کےلئے تقریبا1ارب 5کروڑ روپے رکھے جائیں گے، ائیر ایمبولینس پنجاب کے ہر ڈویژن میں استعمال کی جائے گی مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کے باوجود حالات بہتر ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کے باوجود حالات بہتر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں 8 سے 9 گھنٹے مسلسل بارش ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی ایئر پورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کا احتجاج

عراق سے کراچی آنے والے مسافروں کا کراچی ایرپورٹ پر احتجاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ زائرین نجف سے فلائی بغداد کی پرواز IF-331 سے 63 زائراین کراچی پہنچے ہیں، مسافروں نے قرنطینہ سینٹر جانے مزید پڑھیں