بھارا کہو میں گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بھارا کہو میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک مرد اور 6 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے عمرشریف کے انتقال پر سب افسردہ

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف ایسا خلا  جو کبھی پر نہیں ہو سکے۔ ان کے انتقال پر جہاں ان کے مداحوں کے دل افسردہ ہیں وہیں ان کے ساتھی اور شوبز انڈسٹری کی شخصیات بھی رنجیدہ ہیں اداکارقوی مزید پڑھیں

فخر پاکستان عمر شریف ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے ، گورنرسندھ

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ فخر پاکستان عمر شریف ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ لیجنڈری اداکار عمر شریف کے انتقال پر گورنرسندھ عمران اسماعیل نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف کے انتقال مزید پڑھیں

عمر شریف کا انتقال باعثِ صدمہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمر شریف کا انتقال باعثِ صدمہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمر شریف کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر سیاسی شخصیات کا اظہار افسوس

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر سیاسی شخصیات کا اظہار افسوس ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عمر شریف کے انتقال پر سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی ہے ۔ انھوں نے کہا مزید پڑھیں

اسٹیج کے بادشاہ عمر شریف جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے

لیجنڈری کامیڈین عمر شریف جو کافی عرصہ سے علیل تھے. وہ آج جرمنی کے اسپتال میں انتقال کرگئے. تفصیلات کے مطابق ایشئین کامیڈین لیجنڈ اور دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے والے پاکستانی فنکار عمر شریف اپنے کروڑوں مزید پڑھیں

پیمرا کا ‘مارننگ ود جگن’میں قابل اعتراض مواد نشر کرنے پر اے پلس کو نوٹس

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی چینل اے پلس ٹی وی کو مارننگ شو میں قابلِ اعتراض مواد نشر کرنے پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ پیمرا کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

سمندری طوفان شاہین ، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کے زیرِ اثر بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری رہی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقے بدستور بحیرہ عرب میں موجود مزید پڑھیں