ای سی سی نے ٹماٹر اور پیاز کی برآمد پر پابندی لگانےکا اختیار وزیر خزانہ کو دے دیا

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ٹماٹر اور پیاز کی برآمد پر پابندی لگانےکا اختیار وزیر خزانہ کو دے دیا ۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا چھوٹے مدارس کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ چھوٹے چھوٹے مدارس کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمعیت علما مزید پڑھیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 26 افراد انتقال کر گئے ، 912 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 26 افراد انتقال کر گئے اور 912 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 45 ہزار 619 ٹیسٹ مزید پڑھیں

امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن کی اسلام آبادآمد

امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن پاکستان پہنچ گئیں، امریکی نائب وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے پر اسلام آباد پہنچیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی نائب وزیر خارجہ کی آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔ ذرائع مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا غیرقانونی ٹریول ایجنسی کیخلاف کریک ڈاؤن، کراچی سے دو ملزمان گرفتار

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) نے بہادرآباد میں غیر قانونی ٹریول ایجنسی پر چھاپہ مارکر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی جانب سے غیر قانونی ٹریول ایجنسیوں کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا ارکان اسمبلی کو مہنگائی کے اسباب اور حقائق سے عوام کو آگاہ کرنے کا حکم

 وزیر اعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ عیدمیلادالبنی ﷺ، مہنگائی پارٹی امور، بلدیاتی انتخابات ،الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور اوورسیز کے ووٹ پر بحث ہوئی ۔اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر بھی کور کمیٹی مزید پڑھیں