ریمبو کی گرفتاری کی ویڈیو بنانے پر پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی

مینارِ پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کا نشانہ بننے والی ٹاک ٹاکر عائشہ اکرم کے الزام پر اس کے ساتھی ریمبو کی گرفتاری کی ویڈیو بنانے پر پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ انچارج انویسٹی مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے معاشی ترقی پر عالمی بینک کا تخمینہ غیر حقیقی قرار دیدیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے معاشی ترقی کے بارے میں عالمی بینک کے تخمینے کو غیر حقیقی قرار دے دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ عالمی بینک کا موجودہ مالی سال معاشی شرح نمو مزید پڑھیں

موٹر وے پولیس کی ایمانداری، خاتون کو ڈھائی لاکھ روپے مالیت کا فون لوٹا دیا

لاہور: موٹر وے پولیس نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے خاتون مسافر کا بھول کر رہ جانے والا تقریباً ڈھائی لاکھ روپے مالیت کا موبائل فون واپس کر دیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

کراچی: سٹی کورٹ کے مال خانے میں ہزاروں کلو چھالیہ کی جگہ بھوسہ رکھنے کا انکشاف

ملزمان کے وکیل نے چھالیہ کی انسپیکشن کی درخواست دی تھی جس پر عدالت نے کورٹ اسٹاف (ناظر) مقرر کیا تھا کہ برآمد ہونے والی چھالیہ کی تفصیلات کے بارے میں عدلت کو آگاہ کیا جائے۔ ناظر نے اپنی رپورٹ مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی2 روزہ دورہ پر دبئی پہنچ گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی2 روزہ دورہ پر دبئی پہنچ گئے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبداللہ بن سلطان بن عواد النعیمی اور پاکستانی سفیر افضال محمود نے ایئر پورٹ پر صدر مملکت کا استقبال کیا۔ ایوان صدر میڈیا مزید پڑھیں

2 سال میں ڈیڑھ کروڑ ذیابیطس کے مریض، پاکستان تعداد میں دنیا کا تیسرا بڑا ملک

پاکستان میں ذیابیطس کے مرض میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن (آئی ڈی ایف) نے انکشاف کیا کہ پاکستان ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے دنیا میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ ملک میں مزید پڑھیں