حکومت عوام پر قہر بن کرمسلط ہے،فوری انتخابات ملکی ضرورت ہیں، فضل الرحمن اور شہباز شریف کی متفقہ رائے

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف  اور یو جے آئی کے سربراہ مولانافضل الرحمان  یک زبان  ہو گئے،  کہتے ہیں کہ ملک ترقی کا واحد راستہ نئے انتخابات ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  قائد حزب اختلاف مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ویٹرنری لاہور کا کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ڈائریکٹر مائیکروبائیولوجی ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر طاہر یعقوب کا کہنا ہے کہ بندر ، چوہے اور خرگوش پر 6 ماہ تک مزید پڑھیں

غیر ملکی کمپنیاں ای بزنس سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں، صدر مملکت عارف علوی

دبئی : صدر ممکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان جدت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ون ونڈو آپریشنز کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ دبئی میں سرمایہ کاری مزید پڑھیں

پاکستان میں متعارف کروائے گئے اوپو رینو6 کی اہم خصوصیات

اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنی اوپو نے کچھ روز قبل اپنا نیا اوپو رینو6 پاکستان میں متعارف کروایا ہے جس کا میں کیمرہ 64میگا پکسل کا حامل ہے۔ پاکستان میں یہ فون ابھی پری آرڈر میں 2 رنگوں ’’آرورا اور مزید پڑھیں

پاکستان کے کم عمر جمناسٹک پلئیر جاسم محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کے کم عمر جمناسٹک پلئیر جاسم محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8 سالہ جاسم نے 30 سیکنڈز میں 22 کپ اپس کا چیلنج گینیز ورلڈ ریکارڈ 27 کپ اپس کر کے توڑ دیا مزید پڑھیں

منیار پاکستان کیس، ملزم ریمبو نے کئے عائشہ کے حوالے سے اہم انکشافات

لاہور میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر کے ساتھ دست درازی، ہراسگی اور بدتمیزی کے واقعے کے مرکزی ملزم ریمبو نے ٹک ٹاکر عائشہ کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مینار مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز انٹیلیجنس کی کارروائی، کروڑوں روپے سے زائد مالیت کا سامان برآمد

کراچی میں پاکستان کسٹمز انٹیلیجنس کی جانب سے بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر میں کوریئر کمپنی کے دفتر پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے کپڑے، اسمگلڈ آئی فون13 پرومیکس اور ٹیبلیٹس ضبط کرلیے گئے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈینگی شدت اختیار کرنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کرنے لگا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے مضافاتی علاقوں میں ڈینگی شدت اختیار کرنے لگا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں