شہبازشریف پارٹی میں ناانصافیوں کاغصہ غیرجمہوری مطالبات سےنہ نکالیں، فواد چوہدری

وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپنی ایک پلیٹ حلوے کے لیے دیگ کیوں الٹانا چاہتے ہیں،  شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان مل کر انجمن متاثرین بنا لیں۔ شہبازشریف اورمولانافضل الرحمان کی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئے فواد مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کو فوری رہا کرنے کا حکم

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے احکامات جاری کردیے گئے۔  ڈپٹی کمشنر لاہور نے عدالتی فیصلے کی روشی میں سعد رضوی کی رہائی کے احکامات جاری کیے۔ پنجاب حکومت نے سعد رضوی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شعیب ملک کی شمولیت؛ شاہد آفریدی کا خوشی کا اظہار

قومی کرکٹر شعیب ملک کو ٹی 20 ورلڈ کپ اسکوارڈ کا حصہ بنانے پر لالہ خوش ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے پیغام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ شعیب ملک ایک سینئر اور تجربہ کار کھلاڑی  مزید پڑھیں

بلوچستان؛ آواران میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، اس دوران چار دہشتگرد ہلاک مزید پڑھیں

موسم سرما میں ٹرینوں کے اوقات تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز نے موسم سرما کیلئے ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا ہے، جو 15 اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا۔ ریلویز کی پریس ریلیز میں دیئے گئے نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ملت ایکسپریس (17 اپ/18 ڈاؤن) کو جہانیاں مزید پڑھیں

شہباز شریف اور فضل الرحمان کی جانب سے ملک میں فوری شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان لاہور میں شہباز شریف مزید پڑھیں

5G ٹیکنالوجی اورکورونا ویکسین کیخلاف درخواست مسترد، درخواست گزار پر جرمانہ عائد

سندھ ہائی کورٹ نے فائیوجی ٹیکنالوجی اور کورونا ویکسین کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائدکردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں بسمہ نورین کی درخواست پر سماعت ہوئی، جو عدالت نے مسترد کردی، درخواست مزید پڑھیں

قومی اسنوکر: محمد سجاد کا تاریخی بریک، دفاعی چیمپئن محمد آصف ایونٹ سے باہر

قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد سجاد نے 147 کا بریک کھیل کر نئی تاریخ رقم کردی۔ دوسری طرف احسن رمضان نے دفاعی چیمپئن محمد آصف کو اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ سیمی فائنل کل کھیلے مزید پڑھیں