وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آئندہ دنوں دیے جانے والے دھرنوں کے حوالے سے چیلنج دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مفتاح اسماعیل نے عمران خان کو چیلنج دیا مزید پڑھیں
ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک رہے گا، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں دیر، سوات، چترال اور دیگر علاقوں مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگا ئی کی شرح 3 سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورزعملی طور پر بند ہیں۔ سعودی عرب اور ابو مزید پڑھیں
پی ایس ایل کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سینٹر میں اسپورٹس میڈیسن اور ہیلتھ کیئر کی سہولیات کی فراہمی کیلئے دبئی کی ایک کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ لاہور قلندرز کے اعلامیے کے مطابق اس مزید پڑھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے مقبول ترین ہیرو فیروز خان کی عید کے موقع پر اہلیہ کے ہمراہ لی گئی تصویر کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہورہے ہیں۔ اداکار فیروز خان کی اہلیہ، سیدہ علیزے سلطان خان مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے، ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ اور حکومت مخالف لانگ مارچ کی حکمت عملی طے ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
اٹک: جوڈیشل مجسٹریٹ نے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر شیخ راشد شفیق کو اٹک کے ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت مزید پڑھیں
جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو صدر بنایا جائے، اتحادی جماعتوں کا اس بارے میں جو بھی فیصلہ ہو گا ہمیں قبول ہو گا۔ مزید پڑھیں
آزاد کشمیر سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جب کہ چترال شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ مزید پڑھیں
گجرات:مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی نے ایک ساتھ بیٹھ کر خاندانی اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔ گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ہمارے خاندان میں مزید پڑھیں