رانا مشہود نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہٹانے کا اشارہ دے دیا

رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہٹائے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے رمیز راجہ کو خود مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا۔ لاہور میں صحافیوں سے بات کرتےہوئے رانا مشہود نے کہا کہ رمیز راجہ مزید پڑھیں

معروف گلوکار امانت علی کا آئمہ بیگ کو مشورہ دینا مہنگا پڑگیا

پاکستان کے مشہور گلوکار امانت علی کانام کسی تعرف کا محتاج نہیں وہ نہ صرف وطن عزیز میں بلکہ ملک سے باہر بھی اپنی خوبصورت گائیگی کی جانے جاتے ہیں۔ امانت علی کا تعلق فیصل آباد سے ہے جبکہ انہوں مزید پڑھیں

مارگلہ پہاڑیوں پرآگ کا معاملہ خاتون ٹک ٹاکر کے 3 ساتھی گرفتار

مارگلہ پہاڑیوں پرآگ لگانے کا کیس، خاتون ٹک ٹاکرکے 3 ساتھی گرفتار ہو گئے ہیں، جبکہ خاتون ٹک ٹاکرکی گرفتاری کےلیے ٹیم لاہورروانہ ہو گئی ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ کے قریب ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کے مزید پڑھیں

سری لنکن وزیراعظم کا قومی ایئرلائن کی نجکاری کا اعلان

سری لنکا کے نئے وزیراعظم نے ملکی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کے حل کے لیے قومی ایئرلائن کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔ اقتصادی بحران کے حل کے لیے نئی حکومت متعدد اصلاحات کر رہی ہے۔ وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف وائیٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین سکواڈز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کےخلاف 24 مئی سے شروع ہونے والی وائیٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ سکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر گل فیروزہ اور لیگ سپنر طوبہٰ حسن کو قومی خواتین ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں

اگر احتیاط نہ کی گئی تو بار بار ہیٹ ویو کا سامنا کرنا پڑے گا: شیری رحمان

اسلام آباد: وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیرى رحمان نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے آلودہ ممالک میں شامل ہوتے ہیں، گزشتہ تین سال سے تربت، جیکب آباد اور دادو دنیا کے گرم ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہیں، مزید پڑھیں

وزیراعظم نے لگژری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی لگا دی

وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی لگا دی۔ ذرائع کے مطابق غیر ضروری آئٹمز کی امپورٹ پر پابندی سے روپےکی قدر میں مزید کمی نہیں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نےامپورٹ مزید پڑھیں