دعا زہرا کی عمر کے تعین کیلئے دائر میڈیکل کی درخواست عدم پیروی پر خارج

لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے دعا زہرا کی عمر کے تعین کیلئے دائر میڈیکل کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے دعا زہرا کے میڈیکل کیلئے کراچی کے تفتیشی افسر کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سسٹم داخل،راولپنڈی اسلام آباد میں بارش اورتیزہوائیں

شدید گرمی کی لہر کے بعد ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواوں اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اسلام آباد راولپنڈی اور گرد ونواح میں تیز اور گرد آلود ہواوں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔گلگت مزید پڑھیں

پی آئی اے کا کراچی سے دمشق کیلئے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کراچی سے دمشق کے لئے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے 28 مئی سے کراچی سے دمشق کیلئے ہفتہ مزید پڑھیں

عالمی سطح پر تمباکو نوشی کی شرح میں پہلی بار کمی، بچوں میں شرح بڑھ گئی

عالمی سطح پر پہلی بار تمباکو نوشی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے البتہ نوجوانوں اور کم عمر افراد میں اس کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ الینوائے یونیورسٹی کے محققین اور وائٹل اسٹرٹیجز کی جانب سے مزید پڑھیں

صدر دھماکے میں ملوث ملزم پڑوسی ملک کی دہشتگرد تنظیم سے رابطے میں تھا

کراچی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ کے ہاتھوں مقابلے میں ہلاک ملزم کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اس سلسلے میں صوبائی مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں سی ٹی ڈی پولیس حکام نے ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

زرمبادلہ میں کمی سے معیشت بگڑ رہی ہے، بزنس کونسل

پاکستان بزنس کونسل کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، بڑھتے ہوئے مالیاتی خسارے اور روپے کی قدر میں کمی سے معیشت خراب ہورہی ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کے مطابق عام ایندھن کی سبسڈی واپس لینے کیلئے گیارہ مزید پڑھیں

لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری

لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری، آلو درجہ اول گزشتہ روز کی نسبت 3 روپے مہنگا، نئی قیمت 27 روپے فی کلو مقرر، پیاز درجہ اول 65، ٹماٹر 68، لہسن دیسی 135، ادرک مزید پڑھیں

بلوچستان میں پھر سیاسی ہلچل، وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائے جانے کا امکان

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما یار محمد رند نے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے یار محمد رند نے مزید پڑھیں