پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس، الیکشن کمیشن آج فیصلہ سنائے گا

الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ آج سنائے گا۔ رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آج دوپہر 3 بجے فیصلہ سنا سکتا ہے۔ تحریک انصاف نے 25 منحرف اراکین مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے جلد خطاب کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے قوم سے جلد خطاب کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے سرکاری مصروفیات ترک کردیں، وزیراعظم کی پارٹی رہنماؤں کے ساتھ معاشی و سیاسی امور پر مشاورت جاری ہے، وزیراعظم کے قوم مزید پڑھیں

سندھ میں امتحانات مذاق: کراچی، لاڑکانہ سمیت کئی شہروں میں تیسرا پیپر بھی آؤٹ

سندھ میں نویں اور دسویں کے امتحانات یا مذاق ؟ کراچی، لاڑکانہ، نوابشاہ سمیت کئی شہروں میں تیسرا پیپر بھی آؤٹ ہوگیا۔ کراچی سمیت سندھ کئی شہروں میں نویں اور دسویں کے امتحانات مذاق بن گئے۔ بورڈ انتظامیہ اور وزارت مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عابد شیر علی 4 سال بعد لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور سابق وزیر توانائی عابد شیر علی 4 سال بعد لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عابد شیرعلی قومی ایئرلائنز کی پرواز سے لاہور پہنچے، ایئرپورٹ پر لیگی کارکنوں نے مزید پڑھیں

نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا: اسد عمر

اسد عمر نے کہا ہے کہ قوم فیصلہ کرچکی کہ غلامی نامنظور ہے، نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا، فیصلہ سازی کرنیوالے کان کھول کر سن لیں تاریخ معاف نہیں کرتی۔ پاکستان مزید پڑھیں