میدان چھوڑ کر بھاگنے کی روایت کو عمران نیازی نے برقرار رکھا، ترجمان جے یو آئی

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ میدان چھوڑ کر بھاگنے کی روایت کو عمران نیازی نے برقرار رکھا۔ تفصیلات کے مطابق اسلم غوری نے پی ٹی آئی کے ناکام فسادی مارچ پر ردِ عمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے کے شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کو منصوبے پر کام شروع کرنے کی ہدایات مل گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

گزشتہ حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کردیا، ہم سب مل کر ٹھیک کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد آئینی طریقے سے کامیاب ہوئی، یہ حکومت ایوان کی منشا سے وجود میں آئی، گزشتہ حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کردیا، ہم سب مل کر معیشت کو ٹھیک مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائز اشیاء کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ اور موبائل نمبر لازم قرار

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائز اشیاء کی خریداری کے لیے صارفین کا شناختی کارڈ اور موبائل نمبر لازمی قرار دے دیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز حکام کاکہنا ہےکہ سبسڈائز اشیاء کی خریداری کرنے والا شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے نیب قوانین میں ترامیم کا بل بھی منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے نیب قوانین میں ترامیم کا بل بھی کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قومی احتساب مزید پڑھیں

احسن محسن نے عمران کیلئے پولیس ملازمت سے مستعفی ہونیوالے آفیسر کی ویڈیو شیئر کر دی

سابق وزیر اعظم عمران خان کو حکومت مخالف اعلانات اور لانگ مارچ میں شوبز شخصیات کی بھرپور حمایت حاصل رہی ہے جس کے لیے سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات بھی عمران خان کے حق میں آئے روز پیغامات شیئر کرتے مزید پڑھیں

اوورسیز ووٹنگ کے حوالے سے سابقہ حکومت کی ترامیم ختم

اسلام آباد: اووسیز ووٹنگ کے حوالے سے سابقہ حکومت کی قانون میں ترامیم کو ختم کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دران انتخابات کا ترمیمی بل 2020 ایوان میں پیش کیا گیا۔ بل وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی مزید پڑھیں

بھارتی مقبوضہ کشمیر، حریت رہنما یاسین ملک کی سزا کیخلاف ہڑتال اور مظاہرے

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد صورتحال کشیدہ رہی۔ مرکزی شہر سرینگر میں تاجروں نے دکانیں بند رکھیں جبکہ انتظامیہ نے انٹرنیٹ کی سہولت معطل کردی۔ مقبوضہ کشمیر کی مزید پڑھیں