اگلے سال وفاقی ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان

حکومت کی جانب سے بجٹ کے خدوخال سامنے آگئے،اگلے سال وفاقی ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ نئے مالی سال کا بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، مہنگائی، برآمدات، درآمدات، مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے نمرہ کاظمی کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دے دیا

کراچی: پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی سندھ ہائیکورٹ میں پیش، عدالت نے لڑکی کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم دیتے ہوئے اُس کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

زکریا ایکسپریس کے 2 ملازمین کی دوران سفر خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

ملتان سے کراچی جانے والی 26 ڈاؤن زکریا ایکسپریس میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے پر 4 سیکیورٹی گارڈز کو حراست لے لیا گیا۔ ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرین کی سیکیورٹی پر تعینات 4 سیکیورٹی مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں‌کسی قسم کی کمی کرنے سے روک دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے لیے مختص بجٹ میں کوئی کمی نہیں ہو گی، انہوں نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق حکام کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیراعظم نے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی مزید پڑھیں

یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان

یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کےمطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ بنیادی ٹیرف کی مد میں کیا جائے گا۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر مزید پڑھیں