ڈبلن: آئیرلینڈ کے ڈیٹا پرائیویسی واچ ڈوگ نے واٹس ایپ کو 225ملین یورو کاریکارڈ جرمانہ کردیا

ڈبلن: آئیرلینڈ کے ڈیٹا پرائیویسی واچ ڈوگ نے واٹس ایپ کو 225ملین یورو کاریکارڈ جرمانہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ کے ڈیٹا واچ ڈاگ نے پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر واٹس ایپ کو 225 مزید پڑھیں

پاکستان کو مزید فائزر ویکسین کی 40 لاکھ خوراکیں ملیں گیں

امریکا نے پاکستان کو فائزر کی کورونا ویکسین کی مزید 40لاکھ سے زیادہ خوراکیں عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سےگفتگو کرتے ہوئے ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ پاکستان کو ویکسین کی 40لاکھ سے زیادہ خوراکیں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی انگلینڈ سے دبئی پہنچ گئی

آئی سی سی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی انگلینڈ سے دبئی پہنچ گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں لانچنگ تقریب ہوئی۔ رونمائی کی تقریب میں اماراتی وزیر روادری شیخ النیہان مزید پڑھیں

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان انڈر 19 کی بیس رکنی اسکواڈ طورخم بارڈ کے ذریعے پاکستان پہنچی ہے،افغانستان کرکٹ ٹیم طور خم کے راستے پشاور پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

امریکہ میں سمندری طوفان آئیڈا سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں چھ افراد ہلاک

امریکہ میں سمندری طوفان  آئیڈا کے باعث تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے نیویارک اور نیو جرسی  میں مختلف حادثات کے باعث چھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں نیویارک میں مسلسل اور تیز بارش کے باعث سڑکوں پر سیلابی صورتحال پیدا مزید پڑھیں