ملک میں‌سونے کے ساتھ ساتھ اب چاندی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہونے لگی

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ سونا 700 روپے اور فی تولہ چاندی 30 روپے مہنگی ہوگئی۔ صراف ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں فی تولہ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا عمران خان کو بڑا چیلینج

وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چیلنج ہے اسمبلیاں توڑیں، اگلے الیکشن کو چھوڑیں اسی الیکشن میں فیصلہ ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پاکستانی متنازع فلم ‘ جوائے لینڈ’ کی ریلیز کی درخواست مسترد کر دی گئی

سندھ ہائیکورٹ نے فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ریلیز کے خلاف درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز فلم جوائے لینڈ کے خلاف دائر درخواست پر دلائل کی سماعت کی تھی مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ اور ائیر لائن کے مابین پارسل چارجز تنازع

کراچی: پاکستان پوسٹ سے آئے ہزاروں پارسل ائیرپورٹ پر پھنس گئے جس کے باعث عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع پاکستان پوسٹ کے مطابق ائیرپورٹ پر نجی کارگو ٹرمینلز میں 15 ہزار کلو پارسلز کا ڈھیر مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ: ابرار اور زاہد کی شاندار باؤلنگ انگلینڈ کی پوری ٹیم 281 تک محدود

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد کھیلے جانے والی ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے روز انگلینڈ کی پوری ٹیم 281 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ 3 ٹیسٹ میچز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلینڈ نےپاکستان کے خلاف ٹاس جیت مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں‌پولیس کرپشن کے معاملے میں‌پہلے نمبر پر ہے

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کا نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے جاری ہوگیا۔ سروے رپورٹ میں پولیس کو ملک کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دیا گیا ہے جبکہ کرپٹ ترین اداروں میں ٹینڈرنگ،کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے اور عدلیہ تیسرے نمبر پر ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

سینجنٹا پاکستان نے چھوٹے کاشتکاروں کی سہولت کے لیے’آغاز‘مراکز قائم کر دئیے

یہ مراکز چھوٹے کاشتکاروں کو ان کی دہلیز پر سینجنٹا کی مصنوعات اور زرعی مشاورتی خدمات فراہم کریں گے جس سے اُن کی زمینوں کی پیداواری صلاحیت اور پاکستان کے غذائی تحفظ میں اضافہ ہوگا۔ لاہور: 08دسمبر،2022: سینجنٹا پاکستان لمٹیڈ مزید پڑھیں

KiK پاکستان میں ٹیکسٹائل کی صنعت کو محفوظ بنانے کے لیے مضبوط پروگراموں کو فروغ دے رہا ہے

بونین(جرمنی)/کراچی(پاکستان)،08 دسمبر،:2022: اس ہفتے، پاکستان میں جرمن ٹیکسٹائل کمپنی KiKکے چیف ایگزیکٹو آفیسر، پیٹرک ذیہن (Patrick Zahn) نے اپنے معائنے کے دوران، اْن کی کمپنی کی جانب سے,کارکنوں کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا۔ اِس تناظر میں مزید پڑھیں