ملک میں باقی شہروں کے ساتھ ساتھ ملتان میں بھی کورونا کے کیسز میں واضح کمی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان میں کورونا کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا کوئی مریض جان کی بازی نہیں ہارا، نشتر مزید پڑھیں

چین کی دنیا کو 1.5 بلین سے زائد ویکسین کی خوراکوں کی فراہمی

چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی میڈیا بریفنگ میں انسداد وبا میں چین کی عالمی امداد اور تعاون سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ چین کے قومی ادارہ برائے عالمی ترقیاتی تعاون کے ڈائریکٹر لوو زاو ہوئِی نے بتایا مزید پڑھیں

عوام سے اپیل ہے کورونا ویکسین ضرور لگوائیں: ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ عوام سے اپیل ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین ضرور لگوائیں۔ یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے مزید پڑھیں

کراچی میں کووڈ ٹیسٹ کا نتیجہ اپنی مرضی سے بنوائے جانے کا انکشاف

کراچی میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مبینہ طور پر اپنی مرضی سے منفی کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی میں شہریوں نے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ اپنی مرضی سے منفی کرانے والے تین افراد کو پکڑ کر پولیس کے مزید پڑھیں

کورونا کا زور ٹوٹنے لگا: 24 گھنٹوں میں 572 نئے مریض، 6 افراد جان سے گئے

کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 392 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 69 ہزار 806 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: ڈینگی کیسز میں اضافہ، پمز اسپتال میں ہائی الرٹ

ڈینگی کیسز میں اضافے کے بعد پمز اسپتال کا عملہ الرٹ ہے اور اس مقصد کے لیے قائم کیا گیا علیحدہ کاؤنٹر مکمل طور پر فعال ہے۔ یہ بات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بڑے اسپال پمز کے ترجمان ڈاکٹر مزید پڑھیں