یو کے میڈیسن ریگولیٹر نے علامتی کورونا وائرس کے علاج کے لیے ٹیبلٹ کی منظوری دے دی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیبلٹ ایسے مریضوں کو دی جائے گی جن میں مرض کی تشخیص ہوئی ہو۔ ٹیبلٹ “مولنو پراور” مزید پڑھیں
برطانیہ میں کورونا کے علاج کے لیے پہلی گولی کی منظوری دے دی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکے میڈیسن ریگولیٹر نے کورونا کے علاج کے لیے بنائی گئی گولی کی منظوری دے دی ہے۔ ’مولنوپراویر‘ نامی گولی مزید پڑھیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر این سی او سی نے ملک میں جاری انسداد کورونا ویکسی نیشن پربھرپور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا اہم اجلاس ہوا جس میں نیشنل کوآرڈینیٹر این سی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران 98 شہریوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیاء نے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں مجموعی طور پر 3 ہزار 9 سو 33 افراد ڈینگی سے بیمار مزید پڑھیں
این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 43901 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 580 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 19 افراد انتقال کرگئے۔ این مزید پڑھیں
سی اے اے انتظامیہ نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چند دنوں سے ڈینگی کیسز میں اضافہ ہوا ہے ، سی اے اے ملازمین دفاتر اور گھروں مزید پڑھیں
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال ڈینگی کے 15 ہزار 789 کیسز سامنے آئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نےبتایا کہ گزشتہ روز لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کے 493 کیسز سامنے آئے ، صرف لاہور مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے 11 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.27 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 43914 ٹیسٹ کیے گئے جن مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت میں ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اسی ماہ سروس کا آغاز کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے مطابق پنجاب کی طرز پر اسلام آباد میں ریسکیو 1122 کا آغاز کیا جارہا ہے، وزیر مزید پڑھیں
مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی دوبارہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا ہے کہ میں انسدادِ کورونا ویکسی نیشن کے دونوں ڈوز لگوا چکا ہوں، کل مزید پڑھیں