وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14130نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 250 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور گزشتہ 24 مزید پڑھیں
اسلام آباد: این سی او سی اجلاس میں 12سال سے18سال کے بچوں کی ویکسینیشن تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ این سی او سی کے اجلاس میں کورونا کی صورتحال پر شرکاکو بریفنگ دی گئی۔ویکسین کے نظام اور مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائےصحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ اس سال پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ اچھی خبر ہے ماحولیاتی جانچ میں بھی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 8 ہزار 257 ہوگئی ہے، جبکہ صوبے میں ڈینگی سے مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک بھر میں چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ یاد رہے طالبان نے افغانستان میں اپنے مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے پاکستان میں اسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔ باکسر عامر خان راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے گاؤں بھورہ حیال میں اسپتال بنائیں گے۔ اس حوالے سے باکسر عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41709 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 449 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 9 ہلاکتیں ہوئیں۔ سرکاری پورٹل مزید پڑھیں
پاکستان میں ذیابطیس اور تمباکو نوشی سے سالانہ 566,000 افراد کی اموات ہوتی ہیں جبکہ سالانہ 2 لاکھ سے زائد افراد کی ٹانگیں ذیابطیس کے باعث کاٹ دی جاتی ہیں۔ کراچی میں نیشنل ایسوسی ایشن آف ڈایبٹیز ایجوکیٹرز آف پاکستان مزید پڑھیں
جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 25 کروڑ 3 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس میں مبتلا 50 لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں پہلی بار ایک روز میں کورونا وائرس کے 2 سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 206 نئے کیسز رپورٹ ہوئے مزید پڑھیں