گوجرانوالہ میں ہیپاٹائٹس نے کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صرف گوجرانوالہ ہی نہیں بلکہ پنجاب میں اسی قسم کی صورتحال درپیش ہے تاہم رواں سال گوجرانوالہ میں سول ہسپتال، مزید پڑھیں
ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز تیزی سے بڑھنے لگے ہیں۔ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 45 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 45 نئے کیسز مزید پڑھیں
این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46128 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 554 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 8 ہلاکتیں ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15574 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 305 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں کورونا ویکسین لگوانے والی خاتون کروڑ پتی بن گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد ویکسین لگوانے کا سلسلہ جاری ہے اور تمام ممالک ہی اپنی عوام کو کورونا مزید پڑھیں
پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن نے موٹاپے سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سالانہ 428 ارب روپے موٹاپے سے متعلق بیماریوں پر خرچ کیئے جاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں روزانہ مزید پڑھیں
اللہ تعالیٰ نے ہمارے پیارے وطن کو چاروں موسموں سے نوازہ ہے، سردی، گرمی ، خزاں ، بہار۔ یہاں پر ہر موسم نہ صرف بھرپور طریقے سے آتا ہے بلکہ یہاں کے رہنے والے اسے جی بھر کے مناتے بھی مزید پڑھیں
سندھ بھر میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تاحال جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی 45.84 فیصد آبادی کو کورونا کی ویکسین لگا دی گئی ہے جبکہ کراچی میں سب سے زیادہ ویکسین ضلع جنوبی میں 93 فیصد افراد کو مزید پڑھیں
اسلام آباد میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 45 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں ۔ ڈی ایچ او زعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں اس وقت 4 ہزار 167 افراد ڈینگی کا شکار ہیں۔ زعیم ضیاء نے بتایا کہ مزید پڑھیں
این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42373 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 400 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 11 ہلاکتیں ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں