دنیا بھر میں ذیا بیطس (شوگر)سے بچائو کا عالمی دن کل(اتوار کو )منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیا بیطس (شوگر)سے بچائو کا عالمی دن 14 -نومبربروزاتوار کو منایا جائیگا۔ اس دن کے منانے کا مقصد ذیابیطس (شوگر ) کے مرض سے پیدا شدہ پچیدگیوں علامات اور اس سے بچائو کے متعلق آگاہی مزید پڑھیں

بیلجیئم میں کورونا شدت اختیار کر گیا ، یومیہ تعداد 10000 پہنچ گئی

بیلجیئم میں کورونا وائرس سے روزانہ کی بنیاد متاثر ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی۔ اس حوالے سے ذمہ دار ادارے سائنسانو پبلک ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے مطابق 3 سے 9 نومبر کے دوران ملک میں روزانہ 10 مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، 200 لیٹر سے زائد مشروبات تلف

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے قصہ خوانی بازار پشاور میں مضر صحت مشروبات کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں فریش جوس کے نام پر مضر صحت فلیور ملے مشروبات برآمد کرکے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ڈینگی خوفناک شکل اختیار کر گیا ، مریضوں کی تعداد 9 ہزار 91 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں ڈینگی مچھر خوفناک صورتحال اختیار کر گیا ہے جہاں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 9 ہزار 91 ہو گئی ہے ۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق پشاور میں ڈینگی کے 114 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، اس مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 11 جانیں چلی گئیں، 231 میں‌وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 595 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 79 ہزار 373 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں