افغانستان سے امریکی انخلا کی تکمیل کے بعد صدر جوبائیڈن کا قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کابل ایئرپورٹ سے آخری امریکی پرواز کی روانگی کے بعد اعلان کیا کہ وہ افغانستان سے تک امریکی فوج کے انخلا کی مدت میں توسیع نہ کرنے کے فیصلے کے حوالے سے قوم سے خطاب مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے خلاف قوانین سخت، جائیداد کی خریدوفروخت بذریعہ بینک لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایف اے ٹی ایف (فیٹف) کی 27 ویں شرط پوری کرنے کے لیے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے خلاف قوانین سخت کر دیے۔ حکومت نے فیٹف کی ایک رہ جانے والی شرط پوری کرنے کے لیے مزید پڑھیں

بولی ووڈ ڈمپل کوئین دیپیکا پڈوکون ہالی ووڈ میں دوبارہ انٹری دینے کیلئے تیار

بولی ووڈ کی ڈمپل گرل سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کے مداحوں کے لیے بڑی خبر، اسٹار اداکارہ ہالی ووڈ کی اپنی دوسری فلم میں کام کے لیے تیار ہیں۔ دیپیکا ایس ٹی ایکس فلمز اور ٹیمپل ہل کی رومانٹک کامیڈی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا دیگر صوبوں کی مساوی سندھ پولیس کی تنخواہ، الاؤنس اور دیگر مراعات بڑھانے کا فیصلہ

سندھ حکومت کو سندھ پولیس کے شکوے شکایات دور کرنے کا خیال آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے دیگر صوبوں کی مساوی تنخواہ، الاؤنس اور دیگر مراعات بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری سندھ مزید پڑھیں

دلوں کی ملکہ برطانوی شہزادی ڈیانا کو بچھڑے 24 برس بیت گئے

کروڑوں دلوں کی ملکہ برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 24 برس بیت گئے۔ شہزادی ڈیانا یکم  جولائی 1961 کو برطانیہ میں پیدا ہوئیں اور انہیں ہمیشہ سے ہی فلاحی کاموں میں دچسپی تھی۔ پرکشش شخصیت کی مالک برطانوی شہزادی نے 29 جولائی  1981 کو برطانیہ کے ولی  عہد شہزادہ چارلس کے ساتھ شادی کی۔ ڈیانا کی شہرت کا سورج برطانوی شہزادہ چارلس مزید پڑھیں

عالمی برادری کو افغانستان میں استحکام کیلئے تعاون کرنا ہوگا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان تاریخ کے انتہائی اہم موڑ پر ہے ۔ عالمی برادری کو افغانستان میں استحکام کیلئے تعاون کرنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ہوسکتا ہے اگلا پی ایس ایل میرا آخری سیزن ہو، شاہد آفریدی کا تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا عندیہ

قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اگلا پی ایس ایل میرا آخری ایونٹ ہو۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 11 مبینہ دہشت گرد مارے گئے

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں  محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے  دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن  کے دوران  فائرنگ کے تبادلے مزید پڑھیں