افغانستان کے مشرقی علاقے میں رات گئے آنے والے زلزلے سے 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی نے بتایا ہے کہ افغان شہر کابل سمیت کنڑ،لغمان اور ننگرہار میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
A 5.3-magnitude earthquake in northeastern #Afghanistan kills at least 8 people, with fears of more casualties https://t.co/n53sWxqCWh pic.twitter.com/ZevkfpUWS9
— Arab News (@arabnews) September 5, 2022
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 محسوس کی گئی۔امریکی جیالوجیل سروے کےمطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر تھا۔
Earthquake in Jalalabad Rocks Several Provinces in Afghanistan#TOLOnews https://t.co/8it7gI8Wwi
— TOLOnews (@TOLOnews) September 5, 2022
افغان ڈیزاسٹرمنجمنٹ کے نائب وزیر شرف الدین مسلم نے بتایا کہ دور دراز علاقوں سے معلومات اکھٹی کررہے ہیں تاکہ جانی اور مالی نقصان کا اندازہ لاگیا جاسکے۔