پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
قومی ادارہ برائےصحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 17 ہزار 640 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے کورونا کے694 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
COVID-19 Statistics 01 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 17,640
Positive Cases: 694
Positivity %: 3.93%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 101— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 1, 2022
قومی ادارہ صحت کا بتانا ہےکہ ملک میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کی شرح 3.93 فیصد رہی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم کورونا میں مبتلا ایک مریض کی حالت تشویشناک ہے۔