آئی ایم ایف سے معاہدے کی خبروں کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں واضح دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 4 روپے 73 پیسے کمی ہوئی ہے جس بعد ڈالر 211.93 سے کم ہو کر 207.23 روپے پر بند ہو گیاہے ۔