قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن راجہ ریاض کی ایوان میں بطور اپوزیشن لیڈر منظوری دے دی راجہ ریاض کو17 ممبران کی جانب سے حمایت حاصل تھی جس کے بعد ان کی تقرری کی منظوری دی گئی۔
نوٹیفیکیشن کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا۔