پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما، ممبر صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن شرمیلا فاروقی کے ہمراہ سیلفی شیئر کی گئی ہے۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتیں مسلم لیگ ن اور پی پی خوب شیرو شکر نظر آ رہی ہیں۔
عید کا تیسرا دن ۔۔۔شرمیلا فاروقی صاحبہ کے ساتھ @sharmilafaruqi pic.twitter.com/YOuEsR2Kkg
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) May 5, 2022
عید الفطر کے موقع پر حنا پرویز بٹ کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک سیلفی شیئر کی گئی ہے جس میں وہ شرمیلا فاروقی کے ہمراہ سیلفی بنوا رہی ہیں۔
حنا پرویز بٹ کا بتانا ہے کہ اُنہوں نے عید کا تیسرا دن شرمیلا فاروقی کے ہمراہ گزارا۔