دس برس میں پہلی بار دنیا بھر میں ٹی بی سے ہونے والی اموات بڑھ گئیں

ایک دہائی میں پہلی بار عالمی سطح پر تپ دق سے ہونے والی اموات بڑھ گئیں۔

جینوا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ تپ دق سے ہونے والی یہ اموات کوویڈ 19 سے منسلک ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کے باعث دنیا بھر میں صحت کی خدمات تک رسائی متاثر ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں