انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 03 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 170.74 سے بڑھ کر 171.04 روپے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/aw7vlOiI3C pic.twitter.com/incny8Kgtd
— SBP (@StateBank_Pak) October 12, 2021