خیبرپختو نخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 3 مریض انتقال کرگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق حالیہ انتقال کرجانے والے افراد کے بعد صوبے میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی۔
خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 90 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے میں ڈینگی کے مجموعی کیسز کی تعداد ایک ہزار 884 ہو گئی ۔