ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے

ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں