کنزیٰ ہاشمی کا نیا انداز مداحوں میں‌بے حد مقبول

پاکستانی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی نئے انداز میں تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں ہیں۔

یہ تصاویر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کرائی ہیں جسے اب تک متعدد صارفین دیکھ چکے ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ کو اپنی قریبی دوستوں کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے جن میں اداکارہ صوبور علی اور میک اپ اسٹائلسٹ ثناء موجود ہیں

اداکارہ کو کالے رنگ کی اور نئے طرز کی ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں