ڈی جی رینجرز سندھ سائیکل ریس کا انعقاد

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ سائیکل ریس کا انعقاد ہو گیا.

سائیکل ریس اسٹار گیٹ سے سپرہائی وے تک نکالی جارہی ہے.

سائیکلسٹ پاکستانی پرچم کے رنگ کی شرٹ زیب تن کئے ہوئے ہیں جو ریس میں‌حصہ لے رہے ہیں.

ریس کے اختتام پر جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کیے جائیںگے اور اسناد دی جائیں گیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں