ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زرین عاصم انتقال کرگئیں

پیپلزپارٹی رہنما اور سابق وفاقی ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زرین عاصم کراچی میں انتقال کرگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر زرین طویل عرصے سے علیل تھیں۔

 ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر زرین عاصم کی نمازجنازہ اور تدفین کا اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں